the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تمل ناڈو میں کارگزار وزیر اعلی او پنیر سیلوم اور پارٹی کی جنرل سکریٹری وی کے ششی کلا کے درمیان سیاسی اختلافات کے پیش نظر اے آئی ڈی ایم کے کے اراکین پارلیمنٹ نے ریاست میں جلد از جلد حکومت تشکیل دینے اور جمہوری نظام کو بچائے رکھنے کا مطالبہ کرتے ہوئے آج لوک سبھامیں ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے ایوان کی



کارروائی ساڑھے گیارہ بجے تک کےلئے ملتوی کرنی پڑی۔صبح لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے جیسے ہی ایوان کی کارروائی شروع کی وقفہ سوال کےدوران ہی اے آئی ڈی ایم کے کے اراکین پارلیمنٹ جمہوریت بچاؤ کے نعرے لگاتے ہوئے اسپیکر کی چیئر کے نزدیک آگئے۔محترمہ مہاجن نے ان سے امن قائم رکھنے کی اپیل کی لیکن اراکین مسلسل ہنگامہ کرتے رہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.